کراچی(پی این پی)صوبائی کنٹرول آف نارکوٹکس عدالت نے ڈرگ ڈیلرز انمول عرف پنکی اور دیگر پر فرد جرم عائد کردی۔
سما ٹی وی کے مطابق عدالت نےانمول عرف پنکی اوردیگر پر فردجرم عائد کردی، ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے ملزمان کے انکار پر گواہوں کو طلب کرلیا۔
جیل حکام نےملزمہ انمول عرف پنکی کو ویڈیولنک کےذریعے پیش کیا، ملزموں کیخلاف درخشان پولیس نے 2025 میں مقدمہ درج کیا تھا۔
PNP
Comments are closed.