by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کراچی: شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا

نواز شریف جنیوا سے جدہ پہنچ گئے، عمرہ ادا اور روضہ رسول پر حاضری دینگے

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جنیوا سے جدہ پہنچ گئے، جدہ کے کنگ عبدالعزيز انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق، قونصل جنرل اور مسلم لیگ ن کے عہدیداروں نے سابق وزیراعظم کا استقبال کیا۔



PNP

Comments are closed.