مردان،اراضی کے تنازع پر گھر میں فائرنگ، میاں، بیوی، بہو جاں بحق
مردان (پی این پی)مردان کے علاقے خانہ کھنڈرے میں ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے 3 افراد کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں میاں، بیوی اور بہو شامل ہیں۔لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔پولیس کے مطابق واقعہ اراضی کے تنازع پر پیش آیا، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
PNP
Comments are closed.