مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کو الیکشن کی تاریخ سے جوڑنا چاہتے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل 92نیوزکے پروگرام ’’ بریکنگ ویوز ود مالک ‘‘ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 15 اکتوبر نواز شریف کی واپسی کی حتمی تاریخ ہے۔ نواز شریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے انصاف کے پلڑے برابر نہیں۔
خواجہ آصف بولے کہ آزاد کشمیر، فاٹا اور بلوچستان میں دو سو ارب کے بل جمع نہیں ہوتے۔ ساڑھے چھ سو ارب کی بجلی چوری ہوتی ہے، ستر سے اسی فیصد بجلی مارکیٹوں میں چوری ہوتی ہے۔
رہنماء مسلم لیگ نون کا مزید کہنا تھا کہ کئی بڑے ٹیکس چور اسمبلی میں بھی پہنچ جاتے ہیں، ریئل اسٹیٹ کا شعبہ پانچ سو ارب ٹیکس چوری کر رہا ہے، ٹوبیکو سیکٹر دو سو چالیس ارب، آٹو موبائل انڈسٹری پچاس ارب کی ٹیکس چوری کرتی ہے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔