by Rao Imran Suleman
Rao Nama

مستونگ کے علاقے لک پاس ریڈار کی خدمات عارضی طور پر معطل

انتہاپسندی و اسلامو فوبیا کے تدارک میں مسلم ورلڈ لیگ کا کردار قابل تعریف ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار، سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور سعودی سفیر نواف سعید المالکی بھی موجود تھے۔



PNP

Comments are closed.