کراچی(پی این پی)حکومت نے کمرشل طیاروں کے ایندھن کی قیمت میں اضافہ کردیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا جس کے بعد جیٹ فیول کی نئی قیمت 291 روپے 55 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ 2 ہفتوں کے دوران جیٹ فیول کی قیمت میں فی لیٹر 53 روپے 58 پیسے اضافہ ہوچکا۔
PNP
Comments are closed.