کراچی ( پی این پی ) سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے بڑھ کر 427736 روپے ہوگئی ہے۔
’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے بڑھ کر 366714 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 3 ڈالر بڑھ کر 4053 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
PNP
Comments are closed.