کہتے تھے مودی سرکار میں استعفے نہیں ہوتے،آج کردیا،کاکروچ پارٹی سربراہ
ابھیشک ڈپکے نے دھرمیند پردھان کے استعفے پر ردعمل دیتے ہوئے اسے اپنی تحریک کی کامیابی قرار دیا اور فتح کا اعلان کیا۔
جنتر منتر پر دھرنا دیے ہوئے کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ ابھیشک ڈپکے نے استعفے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا، “کہتے تھے مودی سرکار میں استعفے نہیں ہوتے، آج ہم نے دھرمیند پردھان کو استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا ہے، وہ مستعفی ہو گیا ہے۔”
ابھیشک ڈپکے نے دھرمیند پردھان کے استعفے کو اپنی تحریک کی کامیابی قرار دیتے ہوئے فتح کا اعلان بھی کیا۔
PNP
Comments are closed.