بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں لانگ مارچ 2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعےنمبر 39 ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کو لانچ کرکےمقررہ مدار میں کامیابی سے پہنچا دیا اور لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔
چینی میڈ یا کے مطا بق بیجنگ کے وقت کے مطابق سیٹلا ئٹ 12 بج کر 13 منٹ پر لا نچ کیا گیا ۔ یہ لانگ مارچ سیریز کے کیریئر راکٹوں کی 488 ویں پرواز تھی۔
Trending
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔