کراچی(پی این پی)ملک میں روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، روئی کی قیمت میں 500 روپے فی من اضافہ ہوا ہے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق چیئرمین ایکسچینج گنرز فورم (ای جی ایف) احسان الحق کا کہنا ہے کہ پنجاب میں روئی کی قیمت 19 ہزار 300 روپے فی من جبکہ سندھ میں 18 ہزار 400 روپے فی من تک پہنچ گئی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ روئی کی قیمتوں میں مزید اتار چڑھاؤ کا امکان بھی موجود ہے۔
PNP
Comments are closed.