کراچی(پی این پی)سٹیٹ بینک نے پریمیئم پرائز بانڈز کی فروخت کا نیا طریقہ کار جاری کردیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کمرشل بینک فروخت پر پریمیئم بانڈز کی رقم اسی روز سٹیٹ بینک میں جمع کرائیں گے۔
سرکلر میں کہا گیا ہے کہ بانڈز فروخت کے تمام لین دین کی رپورٹ ڈی اے پی سے مقررہ وقت پر جمع ہوگی۔
سٹیٹ بینک نے کہاکہے کہ یومیہ رپورٹ کے مطابق رقم ڈیبٹ ہوگی،غلط رپورٹنگ یا انعام کی غلط ادائیگی کی ذمہ داری متعلقہ بینک پر ہوگی،بانڈز پر انکم ٹیکس ایڈجسٹمنٹ قانون کے مطابق ہوگی۔
PNP
Comments are closed.