by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کراچی میں لسانیت پر ووٹ لینے کا تاثر ختم ہوتا جا رہا ہے، سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں لسانیت کی بنیاد پر ووٹ لینے کا تاثر ختم ہوتا جا رہا ہے۔

یو سی آٹھ کورنگی میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ضلع وسطی اور کورنگی میں بے تحاشا ترقیاتی کام کرائے گئے ہیں۔

سعید غنی نے کہا کہ لوگ اب ووٹ کارکردگی، نظریات اور سوچ کی بنیاد پر دیتے ہیں۔



PNP

Comments are closed.