گوجرانوالہ کی سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
اینٹی کرپشن حکام کے مطابق سپرنٹنڈنٹ جیل پر کرپشن کے الزامات ہیں۔
اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ اظہر چیمہ کو گرفتار کرنے کے بعد کچھ دیر میں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
PNP
Trending

راؤ نامہ ڈاٹ کام اور راؤنامہ ڈیجیٹل کے مدیر اعلیٰ راؤ عمران سلیمان کا شمار پاکستان کے معروف کالم نگاروں، سینئر صحافیوں اور تجزیہ کاروں میں ہوتا ہے۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.