by Rao Imran Suleman
Rao Nama

غیر ملکی خواجہ سرا سے شادی کرنیوالا نوجوان گرفتار

گوجرانوالہ (پی این پی)گوجرانوالہ میں غیر ملکی ٹرانسجینڈر سے شادی کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق مقدمہ ٹرانسجینڈر کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔مدعی کے مطابق مجھے قید میں رکھا ہوا تھا موقع ملنے پر فرار ہوا۔مدعی نے ایف آئی آر میں الزام عائد کیا ہے کہ ملزم اور اس کے گھر والوں نے جعلی نکاح نامہ تیار کرایا۔

PNP

Comments are closed.