by Rao Imran Suleman
Rao Nama

آئس برآمدگی کیس؛سندھ ہائیکورٹ نے اپیل پر فیصلہ سنادیا ملزم کو رہا کرنے کا حکم

 کراچی (پی این پی)سندھ ہائیکورٹ نے آئس برآمدگی کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا۔
عدالت نے ملزم سخی داد کی اپیل منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
’’24نیوز ‘‘ کے مطابق عدالت نے فیصلے میں کہاکہ تفتیشی افسر نے کیس پراپرٹی بروقت جمع نہیں کرائی تھی ،تفتیشی افسر نے ملزم سے برآمد منشیات بروقت کیمیکل ایگزمینر کے پاس نہیں بھیجی ۔
ملزم سخی داد کو 24 جولائی 2024 کو موچکو تھانے کی حدود سے گرفتار کیا گیا تھا۔



PNP

Comments are closed.