ضلع خیبر میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے اپنے ہی 2 بھائیوں اور ایک بھابھی کو قتل کر دیا۔
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے آلۂ قتل برآمد کر لیا ہے۔
ملزم کو مزید تفتیش کے لیے تھانہ باڑہ منتقلْ کر دیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم نشے کا عادی ہے۔
PNP
Comments are closed.