by Rao Imran Suleman
Rao Nama

اسلام آباد، گھر سے 13 سالہ لڑکے کی پھندا لگی لاش برآمد

اسلام آباد(پی این پی)اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں گھر سے 13 سال کے لڑکے کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔

اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش ہسپتال منتقل کردی۔پولیس کے مطابق لڑکا گھر میں ملازم تھا، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد مزید تفتیش کی جائے گی۔

PNP

Comments are closed.