by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3900 روپے کا اضافہ

کراچی(پی این پی) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3900 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 69  ہزار 136 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قیمت 3344 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 22 ہزار 8 روپے ہوگئی۔

ادھر عالمی بازار میں سونے کی قیمت 39 ڈالربڑھ 4466 ڈالر فی اونس ہے۔



PNP

Comments are closed.