کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 23 اکتوبر کو ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ ہوا۔
اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونےکا بھاؤ 1072 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 79 ہزار 698 روپے ہوگیا۔
عالمی منڈی میں بھی سونےکے بھاؤ میں 9 ڈالرز اضافہ ہوا اور وہ 2001 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔
واضح رہے کہ 16 سے 23 اکتوبر یعنی ایک ہفتے کے دوران ایک تولہ سونے کی قیمت میں ساڑھے 9 ہزار روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔
سولہ اکتوبر کو ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 100 روپے تھا۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔