کراچی (پی این پی) سندھ اسمبلی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن شبیر قریشی کی انگلش توجہ کا مرکز بن گئی۔
نجی ٹی وی چینل ’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق شبیر قریشی نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر انگلش میں قرار داد پیش کی۔
ان کی گلابی انگلش توجہ کا مرکز بن گئی۔ شبیر قریشی کی جانب سے قرارداد پیش کرتے وقت سینیئر صوبائی وزیر شرجیل میمن اور وزیر داخلہ ہنسی نہ روک سکے۔
PNP
Comments are closed.