by Rao Imran Suleman
Rao Nama

الیگزینڈر زویرف نے یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

جرمنی کے ٹاپ سیڈ کھلاڑی الیگزینڈر زویرف نے یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔ 

الیگزینڈر زویرف نے اپنے حریف امریکی کھلاڑی بین شیلٹن کو چھ تین، سات چھ، پانچ سات اور چھ دو سے ہرا دیا۔

زویرف نے مجموعی طور پر دوسرا گرینڈ سلم اعزاز اپنے نام کیا ہے، وہ رواں سال کے اوائل میں فرنچ اوپن ٹرافی بھی جیت چکے ہیں۔



PNP

Comments are closed.