ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کے مطابق دہلی اور ممبئی میں ورلڈ کپ میچز کے دوران آتش بازی نہیں ہو گی۔دہلی اور ممبئی کی فضائی آلودگی خطرے کی حد تک بڑھ چکی ہے۔جے شاہ کا کہنا ہے کہ آتش بازی سے آلودگی بڑھ جاتی ہے اس لیے یہ اب نہیں کی جائے گی۔
Trending
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی