by Rao Imran Suleman
Rao Nama

لاہور ،خواتین کے سامنے برہنہ ہو کر فحش حرکات کرنے والا اوباش گرفتار

لاہور (پی این پی)شاد باغ پولیس نے خواتین کے سامنے برہنہ ہو کر فحش حرکات کرنے والے اوباش کو گرفتار کرلیا۔

ملزم عمر آتی جاتی خواتین کو دیکھ کر فحش حرکات کرتا تھا، ایس ایچ او شاد باغ محمد ذکاء نے ٹیم کے ہمراہ 15کال پر فوری ریسپانس کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، خواتین کو تنگ اور ہراساں کرنے والے عناصر جیل کی ہوا کھائیں گے۔

PNP

Comments are closed.