کراچی(پی این پی)گلشن اقبال میں سوک سینٹر کے قریب ٹوٹل پیٹرول پمپ کے سامنے گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم کو فائر بریگیڈ ٹرک اور ایمبولینس کے ہمراہ جائے وقوعہ پر روانہ کیا گیا۔
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا، دو گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں، واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
PNP
Comments are closed.