by Rao Imran Suleman
Rao Nama

ٹینس اسٹار ارینا سبالینکا کے میلان فیشن شو میں جلوے

—تصویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

ٹینس اسٹار ارینا سبالینکا نے میلان رن وے پر جلوے بکھیر دیے۔

عالمی نمبر 2 ٹینس پلیئر ارینا سبالینکا نے ایک فیشن میگزین کے شو میں معروف برانڈ کے لیے ماڈل کا روپ دھارا۔

بیلاروس سے تعلق رکھنے والی ٹینس اسٹار ارینا سبالینکا 4 گرینڈ سلم ٹورنامنٹ جیت چکی ہیں۔



PNP

Comments are closed.