by Rao Imran Suleman
Rao Nama

دو اوباش ہمسائے لڑکوں کی 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی

لاہور( پی این پی)لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹائون میں دو اوباش ہمسائے لڑکوں نے 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گئے ۔

پولیس کے مطابق 14 سالہ سکندر کو شاہزیب اور جواد نے پکڑ کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔لڑکے کی حالت شدید خراب ہے جبکہ طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتاری کے لئے کوششیں شروع کر دیں۔

PNP

Comments are closed.