پاکستان کے لیے نامزد سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان پہنچ گئے، وہ پیر سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر البقمی دفاعی اور سیکیورٹی امور میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
وہ سعودی مسلح افواج میں بطور میجر جنرل خدمات بھی انجام دے چکے ہیں۔
پاک سعودی عرب اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ اور مکہ دفاعی معاہدے کے تناظر میں ڈاکٹر راجح کی تقرری اہمیت کی حامل ہے۔
PNP
Comments are closed.