کراچی، دن دہاڑے لڑکی کے مبینہ اغوا کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
کراچی میں دن دہاڑے لڑکی کے مبینہ اغوا کی کوشش کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
شادمان ٹاؤن نارتھ کراچی میں دن دہاڑے لڑکی کے مبینہ اغوا کی کوشش کی گئی، سی سی ٹی وی ویڈیو میں لڑکی کو زبردستی رکشے میں بٹھاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
اغوا کے وقت قریب موجود افراد نے مداخلت کرکے لڑکی کی جان چھڑائی۔
PNP
Comments are closed.