کراچی ( پی این پی ) کراچی میں دن دہاڑے لڑکی کے مبینہ اغواء کی کوشش کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
’’جنگ ‘‘ کے مطابق شادمان ٹاؤن نارتھ کراچی میں دن دہاڑے لڑکی کے مبینہ اغوا ءکی کوشش کی گئی، سی سی ٹی وی ویڈیو میں لڑکی کو زبردستی رکشے میں بٹھاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
اغواء کے وقت قریب موجود افراد نے مداخلت کرکے لڑکی کی جان چھڑائی۔
PNP
Comments are closed.