by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کراچی والو تیار ہو جاؤ! پاک ویلز ‘نیو ویلز ایکسپو 2026’ سجنے کو تیار

کراچی (پروموشنل ریلیز) کراچی ایک بار پھر ملک کے سب سے بڑے آٹو شو کا مرکز بننے جا رہا ہے۔ پاک وہیلز لانے جا رہا ہے ‘پاک ویلز نیو ویلز ایکسپو 2026’، جہاں پاکستان کے برترین کار اور بائیک برانڈز، نئی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں، اور آپ کی پسندیدہ گاڑیوں کی مفت ٹیسٹ ڈرائیوز ایک ہی چھت تلے میسر ہوں گی۔

ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہونے والی اس نمائش میں جدید ترین PHEVs، HEVs، اور EVs کے علاوہ الیکٹرک بائیکس اور اسکوٹرز کی وسیع ورائٹی پیش کی جائے گی، جو پاکستان کی آٹوموٹو انڈسٹری کے مستقبل کی عکاسی کرتی ہیں۔

تقریب کی اہم تفصیلات
مقام: ایکسپو سینٹر کراچی (ہال 5 اور 6 + آؤٹر ایریا)
تاریخ: 3 اکتوبر تا 4 اکتوبر 2026 (ہفتہ اور اتوار)
وقت: دوپہر 12:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک
انٹری: تمام شہریوں کے لیے بالکل مفت
ایکسپو کی اہم خصوصیات 
نئی گاڑیوں کی رونمائی: پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں اینٹری دینے والی نئی ترین گاڑیوں کا پہلا نظارہ۔
بائیکس اور اسکوٹرز شوکیس: جدید الیکٹرک اور روایتی دو پہیا گاڑیوں کا مکمل ڈسپلے۔
لائیو ٹیسٹ ڈرائیوز: اپنی پسندیدہ گاڑی کی ڈرائیونگ پرفارمنس خود چیک کریں۔
برانڈز سے براہِ راست رابطہ: کار ساز اداروں اور ڈیلرز سے بلاواسطہ بات چیت، خصوصی ڈیلز اور آفرز کا حصول۔
شامل ہونے والے نمایاں برانڈز
کار برانڈز: MG, GWM, Arcfox, Chery, CSM, Kaiyi
بائیک برانڈز: Evee, Okla, Super Power, Crown, Super Star, Jolta
گاڑیوں کی دنیا کی تمام تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے — گوگل نیوز پر پاک ویلز کو فالو کریں۔



PNP

Comments are closed.