by Rao Imran Suleman
Rao Nama

غیر ملکی پیڈل کھلاڑیوں کی منی بس ڈبلیو 11 پر کراچی کے تاریخی مقامات کی سیر

— اسکرین گریبز

پاکستان آنے والے غیر ملکی پیڈل کے کھلاڑی کراچی کے رنگ میں رنگ گئے۔

کھلاڑیوں نے کراچی کی معروف سواری ڈبلیو 11 پر تاریخی مقامات کی سیر کی۔

انٹرنیشنل پلیئرز کو کراچی کے تاریخی مقامات کا دورہ کروایا گیا۔

غیر ملکی پیڈل کھلاڑی ایف آئی پی برانز پیڈل ایونٹ کھیلنے کے لیے کراچی میں موجود ہیں۔

ایف آئی پی برانز پیڈل ایونٹ پہلی بار پاکستان میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

پاکستان ان 17 نئے ممالک میں شامل ہے جہاں 2026ء میں اس سرکٹ کے تحت ٹورنامنٹ منعقد ہو رہا ہے۔

انٹرنیشنل پیڈل فیڈریشن کی World Padel Report 2025 کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں پیڈل کے تقریباً 50 ہزار شوقیہ کھلاڑی موجود ہیں۔



PNP

Comments are closed.