املوک جسے عام طور پر جاپانی پھل بھی کہا جاتا ہے جبکہ اس کا انگریزی نام پرسیمون ہے۔ ان دنوں اس موسم ہے اور بازاروں میں فروخت کیلئے بھی موجود ہے۔
جاپانی پھل دیکھنے میں بہت خوبصورت اور خوش نما سا نظرآتا ہے۔ اس کی شکل ٹماٹر سے ملتی جلتی ہے لیکن فرق صرف اتنا ہے کہ اس ٹماٹر کا رنگ سرخ اور جاپانی پھل کا رنگ نارنگی ہوتا ہے۔
قدرت کی اس نعمت کے کیا فوائد ہیں یہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے،
ماہر غذائیت کے مطابق اس پھل میں ایسے وٹامنز اور اینٹی آکسیڈینٹ موجود ہوتے ہیں جو ہماری اندرونی صحت کے ساتھ ساتھ اچھے دماغ اور ایک صحت مند جسم کا ضامن ہوتے ہیں۔
اس کے علاوہ جاپانی پھل میں بے پناہ غذائیت موجود ہوتی ہے جیسا کہ پروٹین، کیلشیم، فاسفورس اور پوٹاشیم وغیرہ اور اس پھل کا چھلکا بھی قدرتی غذائیت بھرپور ہوتا ہے۔
ماہر غذائیت کے مطابق یہ ایک افواہ ہے کہ ذیابیطس کے مریض پھل نہیں کھا سکتے ایسا ہرگز نہیں بلکہ صبح ناشتے میں تازہ پھل کا ایک کپ جوس پینا ذیابیطس کے مریض کیلئے نقصان دہ نہیں۔
Trending
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
- ای سی بی کا وائٹ اور ریڈ بال کوچنگ اسٹافس کا اعلان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔