by Rao Imran Suleman
Rao Nama

زلزلے کے جھٹکے

سوات(پی این پی)سوات اور گردونواح میں منگل کے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 184کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

PNP

Comments are closed.