by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کراچی میں ریبیز کا ایک اور مشتبہ کیس سامنے آگیا 70 سالہ مریض کی حالت تشویشناک

کراچی (پی این پی)  جناح ہسپتال میں ریبیز کا ایک اور مشتبہ کیس سامنے آگیا، بلدیہ ٹاؤن کے 70 سالہ رہائشی میں ریبیز کی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق مریض ہیپاٹائٹس سی کے مرض میں بھی مبتلا ہے۔ مریض کو 20 روز قبل بائیں ہاتھ اور پاؤں پر کتے نے کاٹا تھا، تاہم کتے کے کاٹنے کے بعد اسے اینٹی ریبیز ویکسین نہیں لگوائی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مریض کو جناح اسپتال لایا گیا تو اس کی حالت تشویشناک تھی۔



PNP

Comments are closed.