by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کراچی میں نومبر کا مہینہ بھی گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی(پی این پی) شہر قائد میں اکتوبر کے دوران موسم معمول سے گرم محسوس کیا جا رہا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے نوبر کا پہلا ہفتہ بھی گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے اگلے 10 سے 14 دنوں تک دن اور رات دونوں اوقات میں درجہ حرارت گرم اور معمول سے تھوڑا زیادہ رہے گا۔کراچی میں فی الحال بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے۔ 
محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کے اس رجحان کو نومبر کے شروع میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔



PNP

Comments are closed.