by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سونامزیدمہنگاہوگیا

کراچی ( پی این پی )عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونامزیدمہنگاہوگیا۔
عالمی مارکیٹ سونا28ڈالرمہنگاہوکر4181ڈالرفی اونس پرپہنچ گیا۔
مقامی صرافہ مارکیٹ میں1 تولہ سونا2800روپے مہنگاہوگیاجس کے بعد 1 تولہ سونا 4لاکھ 40ہزار 636روپے پرپہنچ گیا۔
10 گرام سونا2401روپے مہنگاہونے کے بعد3لاکھ 77ہزار 774روپے پرپہنچ گیا۔

فی تولہ چاندی 108روپے مہنگی ہونے کے بعد 6256روپے کی ہوگئی۔ 
 



PNP

Comments are closed.