by Rao Imran Suleman
Rao Nama

لاہور میں کوڑے دان سے نومولود بچی زندہ برآمد

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) قربان لائن ریلوے پھاٹک کے نزدیک کوڑے دان میں پھینکی گئی نومولود بچی کو زندہ کرلیا گیا،

جس کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے اسے فوری طبی امداد فراہم کی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ریسکیو 1122 کے حکام کا کہنا ہے کہ بچی کو کوڑے دان سے برآمد کرنے کے بعد ابتدائی طبی امداد دی گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق نومولود بچی کی حالت تسلی بخش ہے۔ مزید طبی نگہداشت اور علاج کے لیے اسے قریبی سرکاری اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

PNP

Comments are closed.