کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ہو گیا۔آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 900 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 18ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 771 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کے 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 87 ہزار 328 روپے ہو گیا۔ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالرز اضافے سے 2060 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دو دنوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400، 400 روپے اضافہ ہوا تھا۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل