by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پولیس کانسٹیبل کی موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا بارودی مواد پھٹ گیا، اہلکار شہید

کراچی سے لاپتہ 14 سالہ لڑکی اٹک سے بازیاب، ملزم گرفتار

سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس انوسٹیشن کیماڑی کے مطابق لڑکی 16 ستمبر 2026ء کو گھر سے سودا سلف لینے نکلی تھی، جس کے بعد وہ لاپتہ ہوگئی تھی، کارروائی میں ایک ملزم عمر شہزاد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔



PNP

Comments are closed.