اسلام آباد:توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب کیسزکا جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق جیل ٹرائل کےنوٹیفکیشن کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی جانب سےدرخواست دائرکردی گئی،درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ القادرٹرسٹ کیس میں 14 نومبرکو جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری ہوا،توشہ خانہ کیس میں 28نومبرکوجیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا،جیل ٹرائل کےدونوں نوٹیفکیشن غیرقانونی اور بدنیتی پر مبنی ہیں۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ جیل ٹرائل کےدونوں نوٹیفکیشنزکالعدم قراردیئے جائیں، درخواست کا فیصلہ ہونے تک ٹرائل کورٹ کی کارروائی روکی جائے۔
Trending
- کراچی میں ایک اور بند فلیٹ سے 2 بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد
- چین اور روس ایران کی مدد نہیں کر رہے، ٹرمپ
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 106 ڈالرز فی بیرل پر آ گیا
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔