بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے روایتی تہوارجشن بہار کی آمد سے قبل سینٹرل ملٹری کمیشن نے 29 تاریخ کو بیجنگ میں تعینات سینئر فوجی افسران کے لئے جشن بہار منانے کے لیے ایک پرفارمنس کا انعقاد کیا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے پرفارمنس دیکھی اور فوج کے سینئر ساتھیوں اور فوج کے ویٹرن افسران کوجشن بہار کی مبارکباد پیش کی۔
شی جن پھنگ نے ان سے ان کی صحت اور حالات زندگی کے بارے میں پوچھا اور ان کے ساتھ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں نیشنل کانگریس کے جذبے کی رہنمائی میں گزشتہ سال پارٹی، ملک اور فوج کی جانب سے حاصل کردہ اہم کامیابیوں کا جائزہ لیا۔
Trending
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔