چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ” لالٹین فیسٹیول کے موقع پر ڈومیسٹک ٹرینڈی پروڈکٹس نمائش ” کی نقاب کشائی کی گئی ۔
سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب وزیر اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے مذکورہ تقریب میں شرکت کی۔
سی ایم جی کے رہنما پھنگ جیئن منگ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈریگن کے سال کےاسپرنگ فیسٹیول کے موقع پر ، گھریلو جدید برانڈز بڑے پیمانے پر مقبول ہوئے ہیں ۔ نئی توانائی کی گاڑیاں ، گھریلو موبائل فون ، روایتی کپڑے اور دیگر چینی ساختہ مصنوعات صارفین میں انتہائی “مقبول” ہو چکی ہیں۔ چینی مصنوعات کی مقبولیت نہ صرف چین کی مینوفیکچرنگ کی سطح میں بہتری کو اجاگر کرتی ہے ، بلکہ چینی مارکیٹ کی مضبوط کھپت کی قوت محرکہ کی بھی عکاسی کرتی ہے۔ 2024 میں ، چائنا میڈیا گروپ اپنے چینلز کے ذریعے گھریلو برانڈز کو فروغ دینے اور قومی سطح کی کھپت کو فروغ دینے کے لئے اپنا کردار ادا کرے گا ۔
Trending
- کراچی میں ایک اور بند فلیٹ سے 2 بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد
- چین اور روس ایران کی مدد نہیں کر رہے، ٹرمپ
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 106 ڈالرز فی بیرل پر آ گیا
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔