کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں اقوام متحدہ کی چھٹی ماحولیاتی اسمبلی اختتام پذیر ہوگئی ۔ اختتامی دن اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک کے مندوبین نے 15 قراردادوں اور دو فیصلوں کی منظوری دی ، جن میں “آب و ہوا کی تبدیلی، قدرتی ماحول اور حیاتیاتی تنوع کے نقصان، آلودگی اور فضلہ” سمیت کرہ عرض کو درپیش تین بحرانوں سے نمٹنے کے لئے متعدد امور کا احاطہ کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی ایک وزارتی اعلامیہ منظور کیا گیا اور بین الاقوامی برادری نے موسمیاتی تبدیلی کو کم کرنے، فطرت اور زمین کی بحالی اور آلودگی سے پاک دنیا بنانے کے لیے مضبوط عزم کا اظہار کیا۔
اختتامی تقریب میں ساتویں ماحولیاتی اسمبلی کے صدر ، عمان کی وزارت ماحولیات کے چیئرمین عبداللہ بن علی امری کا انتخاب بھی کیا گیا۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔