بیجنگ ()
ہر سال چین کے دو اہم اجلاسوں کے دوران کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ قومی عوامی کانگریس کے نمائندوں اور عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے مندوبین کے پاس جاتے ہیں ۔2013 سے شی جن پھنگ نے 56 دفعہ مختلف گروپس ڈسکشنز میں شرکت کی ہے اور مختلف نمائندوں اور مندوبین کے ساتھ قومی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
دو اجلاسوں کے دوران شی جن پھنگ کی اہم تقریریں اور بیانات چینی معاشرے کےاہم امور کے حوالے سے ملک کے رہنما کی جانب جواب ہیں بلکہ چین کے اہم معاملات پر ان کی سوچ کی عکاسی کرتے ہیں۔وہ عوام سے ضروریات پوچھتے ہیں، عوام کا خیال رکھتے ہیں، عوام کے ساتھ چین کی ترقی اور وقت کے اہم معاملات پر تبادلہ خیال کرتے ہیں۔ جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ ہمیشہ عوام کو اپنے دل میں اعلی ترین مقام پر رکھتے ہیں۔ ان کے بقول عوام کا چھوٹا سا معاملہ ہی بڑا معاملہ ہے
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔