انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ممبر صوبائی اسمبلی میاں اسلم اقبال اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر سمیت 6 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ممبر پنجاب اسمبلی میاں اسلم اقبال اور حماد اظہر سمیت 6 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔
اے ٹی سی کے جج نوید اقبال نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ملزمان نے خود کو روپوش کررکھا ہے۔
اشتہاری قرار دیئے جانے والے دیگر ملزمان میں محمد قاسم ،ملک حیدر ،ثمر ،عدنان اشرف شامل ہیں۔
خیال رہے کہ تھانہ سرور روڈ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کررکھا ہے ۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔