اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے کوئی کارروائی کی تو پلوامہ کی طرح پھر جواب دیں گے،ہم نے خیرات کے طور پر بھارت کو طیارہ واپس کیا،پھر ایسا کچھ ہوا تو ادھار نہیں رکھیں گے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مودی نے گجرات میں مسلمانوں کا قتل عام کروایا تھا۔ کوئی شک نہیں بھارت ایک دہشت گرد ریاست ہے ،اگر پاکستان میں وارداتیں ہوئی ہیں ، ہمیں اس کا بدلہ لینا پڑا تو لیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم اس معاملے کو عالمی سطح پر اٹھائیں گے تاکہ معلوم ہوسکے کہ بھارت کس حد تک جاسکتا ہے۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم نے خیرات کے طور پر بھارت کو طیارہ واپس کیا،پھر ایسا کچھ ہوا تو ادھار نہیں رکھیں گے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔