کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای اور انڈونیشیا کی وزیر خارجہ نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ایک پریس کانفرنس کی اور بحیرہ جنوبی چین کے مسئلے پر اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام فریقوں کو خطے میں “چھوٹے حلقوں” کی تشکیل کے بارے میں انتہائی چوکس رہنا چاہیئے اور کسی بھی تصادم کی مخالفت کرنی چاہیئے۔ہمیں سخت محنت سے حاصل کردہ امن و استحکام کی قدر کرنی چاہیے اور بحیرہ جنوبی چین کو امن کا سمندر بنانا چاہیے۔
Trending
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس