چینی کاروباری اداروں کی جانب سے سربیا کے نیشنل فٹ بال اسٹیڈیم منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب بلغراد میں منعقد ہوئی۔سربیا کے صدر ووچ نے تقریب میں شرکت کی اور اپنے خطاب میں منصوبے کی تعمیر کے لئے اپنے وژن اور بلند توقعات کا اظہار کیا۔ انہوں نے سربیا کی ترقی کے لئے مسلسل مضبوط حمایت پر چین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ اس “عظیم منصوبے” کو مکمل کرنے کے لئے چینی دوستوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ مجھے اس عظیم منصوبے کو مکمل کرنے کے لئے اپنے چینی دوستوں کے ساتھ کام کرنے پر فخر ہے، اور بہت سی سربیا کی کمپنیاں بھی اس منصوبے میں شامل ہیں، جو ہمارے لوگوں کے لئے ملازمت کے مواقع لا رہی ہیں. چین کی زبردست مدد کے بغیر ہمارے لیے اتنے بڑے اسٹیڈیم کی تعمیر مشکل ہوتی۔
Trending
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔