ہوانا (نیوزڈیسک) یکم مئی کی صبح کیوبا کے شہر ہوانا میں لاکھوں افراد جوزے مارٹی کے سامراج مخالف اسکوائر پر جمع ہوئے اور کیوبا پر امریکی پابندیوں کی مخالفت اور اپنی حب الوطنی کا اظہار کیا۔
کیوبا کے انقلاب کے رہنما راؤل کاسترو اور کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے فرسٹ سیکرٹری اور کیوبا کے صدر ڈیاز کینیل نے بھی ریلی میں شرکت کی۔ اس تقریب میں 58 ممالک اور 220 تنظیموں کے ہزاروں غیر ملکی دوست بھی جمع ہوئے۔ ریلی کا موضوع تھا “کیوبا کے لئے ، ہم ایک ساتھ تخلیق کرتے ہیں” ، جس نے لوگوں کو مشکلات پر قابو پانے اور مشکل صورتحال میں معاشی بحالی کے لئے جدوجہد کرنے کی ترغیب دی۔
Trending
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔