کولمبو : لنکا پریمیئر لیگ 2024 کے 5 ویں سیزن کی نیلامی میں کولمبو اسٹرائیکرز اپنے اسکواڈ مکمل کرلیا۔
کولمبو اسٹرائیکرزنے پاکستانی اسٹار محمد وسیم کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اینجلو پریرا، رحمن اللہ گرباز، متھیشا پاتھیرانا، چمیکا گنا سیکرا، تسکین احمد، ڈنتھ ویلالج، شیون ڈینیئل، غضنفراللہ ، اسیتھا وجیسندرا، شیہان فرنینڈو، کیون بندارا، بنورا فرنینڈو اور گاروکا سنکیتھ شامل ہیں۔
اس سے قبل کولمبو اسٹرائیکرز نے پاکستانی کھلاڑی شاداب خان سے براہ راست معاہدہ کیا تھا۔
اسکواڈ مکمل ہونے کے بعد ساگرکھنہ کی ملکیٹ ٹیم کولمبو اسٹرائیکرز اب لنکا پریمیئر لیگ 2024 میں کامیابی کے لئے پرامید ہے۔
ساگر کھنہ نے اپنے مطلوبہ اسکواڈ کے حصول پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایل پی ایل 2024 کے لیے جو ٹیم تیار کی ہے اور کامیابی کے سابقہ ریکارڈ توڑے گی۔
Trending
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔